3 فروری، 2013، 4:18 PM

یونان

یونان میں امریکہ اور ترکی کے خلاف مظاہرہ

یونان میں امریکہ اور ترکی کے خلاف مظاہرہ

مہرنیوز-3 فروری 2013ء: یونان میں ہزاروں افراد نے امریکی سفارتخانہ کے سامنے امریکہ اور ترکی کے خلاف مظاہرے اور نعرے لگائے ہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیاہے کہ یونان میں ہزاروں افراد نے ترکی اور یونان کے سرحدی تنازعہ پر امریکی سفارتخانہ کے سامنے امریکہ اور ترکی کے خلاف مظاہرے اور نعرے لگائے ہیں۔ یونانی عوام نے یونان اور ترکی کے سرحدی تنازعات میں امریکہ کی مداخلت کی مذمت کی ہے یونان اور ترکی کےدرمیان 1996 سے دو جزیروں کی حاکمیت کے بارے میں تنازعہ چلا آرہا ہے۔

News ID 1807651

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha