29 نومبر، 2012، 5:01 PM

پاکستان کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

مہر نیوز/ 29 نومبر/ 2012ء: پاکستان نے بیلسٹک میزائل حتف 5 غوری کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان نے بیلسٹک میزائل حتف 5 غوری کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غوری میزائل روایتی اور جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میزائل 1300 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بیلسٹک میزائل حتف 5 غوری کی درمیانے فاصلے تک مار کی صلاحیت ہے۔کامیاب تجربے پرپاکستان کے صدر اور وزیراعظم نے کامیاب تجربے پر آرمی اسٹریٹجک فورس کمانڈ کومبارک باد دی ہے۔

News ID 1754404

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha