مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں وزیر ارشاد اور ثقافت اسلامی سید محمد حسینی کی موجودگي میں مطبوعات اور خبـررساں ایجنسیوں کی انیسویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا افتتاح ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مطبوعات اور خبررساں ایجنسیوں کی 19 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ میں 30 ممالک شرکت کررہے ہیں۔ نمائشگا ہ میں 2 ہزار 280 ذرائع ابلاغ 830 اطاقوں میں اپنی فعالیت کا مظآہرہ کریں گے۔
نمائشگاہ مطبوعات
مطبوعات اور خبـررساں ایجنسیوں کی انیسویں نمائشگاہ کا افتتاح
مہر نیوز/ 28 اکتوبر2012ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مطبوعات اور خبـررساں ایجنسیوں کی انیسویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا افتتاح ہوا ہے۔
News ID 1730687
آپ کا تبصرہ