مہر خبر رساں ايجنسي كے نامہ نگار نے مشہد سے خبر دي ہے كہ رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي (مد ظلہ) نئے شمسي سال كے آغاز اور عيد نوروز كے موقع پر مشہد مقدس ميں حضرت امام رضا (ع)كي زيارت سے شرف ياب ہونگے اور يكم فرورديں 1384 مطابق 21 مارچ 2005 بروز پير صبح 10 بجے صحن جامع رضوي ميں لوگوں كے عظيم اجتماع سے خطاب فرمائيں گے
بہار كي آمد پر مشہد الرضوي كے خصوصي مہمان
بہار اور نئے سال كے آغاز پر رہبر معظم انقلاب اسلامي كي مشہد مقدس ميزباني كر رہا ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي (مد ظلہ) نئے شمسي سال كے آغاز اور عيد نوروز كے موقع پر مشہد مقدس ميں حضرت امام رضا (ع)كي زيارت سے شرف ياب ہونگے اور صحن مطہر ميں زائرين كے شاندار اجتماع سے خطاب فرمائيں گے
News ID 166891
آپ کا تبصرہ