مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے مغربي صوبے ہرات ميں خودکش حملے ميں 20 افراد ہلاک وزخمي ہيں افغان حکام کے مطابق خود کش حملہ آور نے دھماکہ خيز مواد سے بھري گاڑي کو اڑا ديا جس سے 20 افراد ہلاک و زخمي ہوگئے ہيں. ہلاک ہونے والوں میں پوليس اور شہري شامل ہيں. پوليس نے 9 افراد کي ہلاکت کي تصديق کردي ہے.
مہر نیوز- 10 اپریل 2012ء: افغانستان کے مغربي صوبے ہرات ميں خودکش حملے ميں 20 افراد ہلاک وزخمي ہيں.
News ID 1573270
آپ کا تبصرہ