9 اپریل، 2012، 5:54 PM

اسلامی جمہوریہ ایران

گروپ1+5 اور ایران کے در میان مذاکرات کاپہلادور استنبول اور دوسرا بغداد میں ہوگا

گروپ1+5 اور ایران کے در میان مذاکرات کاپہلادور استنبول اور دوسرا بغداد میں ہوگا

مہر نیوز- 9 اپریل 2012ء: اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکٹریٹ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ترکی کے شہر استنبول میں اور دوسرا دور بغداد میں ہوگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکٹریٹ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ترکی کے شہر استنبول میں اور دوسرا دور بغداد میں ہوگا۔ بیان کے مطابق ڈاکٹر جلیلی اور کتھرین اشٹائن کے درمیان ہونے والک گفتگو میں یہ فیصلہ کیا گيا ہے مذاکرات کا پہلا دور 14 اپریل کو استنبول میں ہوگا۔ اور اس اجلاس کے اختتام پر بغداد میں مذاکرات جاری رکھنے کے وقت کا اعلان کیا جائےگا۔

News ID 1572724

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha