مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے ایران اور چين کے حکام کے درمیان مسلسل گفتگوکی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے وزير خارجہ آئندہ ایک دو ماہ کے اندر ایران کا دورہ کریں گے جبکہ ایران کے صدر بھی پکن کا دورہ کریں گے۔ انھوں نے کہا اتوار کو چین کے نائب وزیر خارجہ تہران کا دور کریں گے۔
مہر نیوز-11 فروری 2012ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور چين کے حکام کے درمیان مسلسل گفتگوکی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے وزير خارجہ آئندہ نزدیک ایران کا دورہ کریں گے جبکہ ایران کے صدر بھی پکن کا دورہ کریں گے۔
News ID 1531119
آپ کا تبصرہ