خبررساں ايجنسي مہر:اطلاعات كے مطابق راس الخيمہ كي پہاڑيوں پر پہلي مرتبہ برف باري ہوئي ہے جس كي وجہ سے متحدہ عرب امارات كا موسم انتہائي خوشگوار ہو گيا ہے ـ راس الخيمہ كي پہاڑياں سطح سمندر سے 1737ميٹر اونچي ہے اس ل? يہاں برف باري ہوئي جس كي وجہ سے درجہ حرارت گر كر منفي 5 ہو گيا ہے جب كہ دبئ كا درجہ حرارت رات كو منفي 12درجہ حرارت تك گر گيا ـ پوليس كے ذرائع كے مطابق برف باري كي وجہ 24 گھنٹے كے اندر ٹريفك كے 500 سے زائد حادثات ہو? ـ
متحدہ عرب امارات ميں پہلي مرتبہ برف باري ہوئي ہے ـ
News ID 143906
آپ کا تبصرہ