16 دسمبر، 2004، 2:59 PM

16 دسمبر: الكربلائي شھيد ہوے

حرم امام حسين عليہ السلام كے سامنے بم دھما ميں زخمي ہو?آيت اللہ سيستاني كا نمائندہ جام شہادت نوش كرگے

كل مقدس شہر كربلا ميں ہونے والے ايك دھماكے ميں كم سے كم نو افراد شہيد ہوے اور دسوں زخمي ہوگئے تھے ـ زخميوں ميں شيخ عبدالمہدي الكربلائي بھي شامل تھے جنہوں نے آج جام شہادت نوش فرمايا

خبر رساں ايجنسي مہر نے العالم كے حوالے سے خبر دي ہے كہ حضرت آيت اللہ سيستاني كا نمائندہ جناب حج? السلام والمسلمين شيخ عبدالمہدي الكربلائي نے زخموں كي تاب نہ لاكر جام شھادت نوش فرمايا ہے ـ

جناب حج? السلام والمسلمين شيخ عبدالمہدي الكربلائي حرم امام حسين عليہ السلام ميں روزانہ فريضہ امامت نماز انجام ديتے تھے ـ عالم اسلام كو اس شھيد كي شھادت پر تسليت عرض كرتے ہيں ـ

 

News ID 139612

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha