مہر خبررساں ایجنسی نے اناتولی خـبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اعلی مشیر ڈاکٹر علی اکبرولایتی نے کل استنبول میں ترکی کے وزير اعظم رجب طیب اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کی۔یہ ملاقات ترکی کے وزیر اعظم کے استنبول میں واقع محل دلمہ باغچہ میں ایک گھنٹے تک جاری رہی، واضح رہے کہ ڈاکٹر ولایتی نے کل ترکی کے شہر استنبول میں عاشور کے جلوس میں ترکی کے وزير اعظم کی تقریر سے قبل خطاب کیا تھا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اعلی مشیر نے کل استنبول میں ترکی کے وزير اعظم رجب طیب اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1211454
آپ کا تبصرہ