2 نومبر، 2010، 4:40 PM

یونان

ایتھنز میں سوئٹزرلینڈ کے سفارتخانے میں دھماکہ

ایتھنز میں سوئٹزرلینڈ کے سفارتخانے میں دھماکہ

یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں سوئٹزرلینڈ کے سفارتخانے میں دھماکہ ہوا ہےجبکہ مضافاتی علاقے میں پولیس کی وین پر فائرنگ بھی کی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں سوئٹزرلینڈ کے سفارتخانے میں دھماکہ ہوا ہےجبکہ مضافاتی علاقے میں پولیس کی وین پر فائرنگ بھی کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سوئس سفارتخانے میں ایک ہلکی نوعیت کے بم کا دھماکہ ہوا ہے۔ تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

News ID 1183851

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha