مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آج تہران میں نماز جمعہ کے بعد مقدس دفاع کے 89 شہداء کی تشییع جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ شہداء کے جنازوں میں امام صادق سپاہ کے کمانڈر شہید علی ہاشمی کا جنازہ بھی شامل ہے یہ شہداء بیت المقدس ، مسلم بن عقیل، خيبر، ثاراللہ، والفجر 4،5،6 اور قدس 3 کارروائیوں میں شہید ہوئے۔ شہداء کی تشییع جنازہ میں صدر احمدی نژاد ، اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ لاکھوں افراد نے شرکت کی ۔
آج تہران میں نماز جمعہ کے بعد مقدس دفاع کے 89 شہداء کی تشییع جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
News ID 1082927
آپ کا تبصرہ