اقوام متحدہ نے20 فروری2007 کو سماجی انصاف کا عالمی دن منانے کا اعلان کیا تھا اقوام متحدہ کے مطابق سماجی انصاف کا دن منانے کا مقصد عالمی سطح پر غربت کاخاتمہ ، بلا امتیاز روزگار کی فراہمی اور سماجی حقوق کی فراہمی اور تحفظ ہے۔اس حوالے سے مختلف ممالک میں سماجی انصاف سے متعلق تقاریب منعقد ہوتی ہیں۔
آپ کا تبصرہ