-
زائرین امام حسینؑ کے مسائل کو حل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کروں گا، سید بازل علی نقوی
کربلا مقدس میں آزاد کشمیر کی ممتاز سیاسی شخصیت اور وزیر حکومت کشمیر سید بازل علی نقوی نے تفتان بارڈر اور ریمدان بارڈر پر زائرین کو پیش آنے والی مشکلات پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا۔
-
تم کیا جانو، حسین علیہ السلام کیا ہے
پھر کوئی عراقی خاتون سورہ قدر پڑھتی پاس سے گزری۔ وماادراک ما لیلتہ القدر۔۔۔ یہ میرے حساب کتاب کا اصل جواب تھا۔ تم کیا جانو، حسین ع کیا ہے۔
-
ویڈیو| شہدائے کربلا کے چہلم پر سکردو بلتستان میں جلوس برآمد
سکردو بلتستان میں چہلم امام حسین علیہ السلام آج انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
خیمہ حسینی تلے ہم سب ایک ہیں
یہ عشق حسین ع ہے جو مختلف مسالک کے پیروکاروں کو ایک پرچم تلے لے آیا ہے۔ محبت حسینؑ کے طفیل لوگ ہمدلی کے جذبے سے سرشار اتحاد بین المسلمین کے لئے ہم آواز دکھائی دے رہے ہیں۔
-
نجف میں پہلا دن
آج نجف اشرف میں میرا پہلا دن ہے۔ مولائے کائناتؑ کے روضہ مبارک سے نکل کر صحن میں پہنچا تو یاد آیا کہ ایک بادشاہ تھا کہیں۔ بادشاہ کو علم عروض پہ مکمل دسترس حاصل تھا اور شاعری بھی خوب کرتا تھا۔