یوسف رضا گیلانی
-
مشکل وقت میں پاکستانی قوم کی رفاقت کو ہمیشہ یاد رکھیں گے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین یوسف رضا گیلانی سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان کے عوام اور قیادت ہر خوشی اور مشکل گھڑی میں ایران کے مخلص دوست رہے ہیں۔
-
صہیونی حکومت کو ایران کے منہ توڑ جواب نے دنیا کو حیران کردیا، چیئرمین سینیٹ پاکستان
ایرانی پارلیمانی اسپیکر سے ملاقات کے دوران پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین نے کہا کہ اسرائیل کے جارحانہ حملوں پر ایران کے دندان شکن جواب نے عالمی برادری کو حیران کردیا۔