ہفتہ حکومت
-
صدر رئیسی اور کابینہ کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
اس موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں ملک کی پیشرفت و ترقی کے لئے صدر رئیسی اور انکی کابینہ کی شب و روز کی جد و جہد کو سراہا اور حکومتی اقدامات کے طفیل عوام میں امید اور اعتماد کی سطح میں اضافے کو حکومت کی ایک اہم کامیابی سے تعبیر کیا۔
-
موجودہ حکومت کی سب سے اہم کامیابی، عوام میں امید اور اعتماد کو زندہ کرنا ہے، رہبر معظم انقلاب
انھوں نے حکومت کے صوبائی دوروں کو قابل تعریف اور اہم موضوع بتایا اور کہا: حکومت کے پہلے سال میں پورے ملک میں دور افتادہ اور محروم علاقوں سمیت اکتیس دورے انجام پائے ہیں، کاموں پر زمینی سطح پر نظر رکھی گئي ہے اور عوام کے ساتھ گہری یکجہتی پیدا ہوئي ہے جو حکومت کی دیگر کامیابیوں میں شامل ہے۔
-
رہبر معظم کا ہفتہ حکومت کی مناسبت سے کابینہ کے ارکان سے براہ راست خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ حکومت کی مناسبت سے کابینہ کے اراکین سے براہ راست خطاب میں شہید رجائی اور شہید باہنر کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
رہبر معظم کا ہفتہ حکومت کی مناسبت سے کابینہ کے اراکین سے براہ راست خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ حکومت کی مناسبت سے کابینہ کے اراکین سے براہ راست خطاب میں شہید رجائی اور شہید باہنر کو خراج تحسین پیش کیا۔