ہسپتال پر حملہ
-
اسرائیل کا کرمانشاہ میں ہسپتال پر حملہ
پیر کے روز صہیونی رژیم نے ایران کے شہر کرمانشاہ میں واقع فارابی ہسپتال پر حملہ کیا ہے۔
-
غزہ، بچوں کی لاشوں کے درمیان سے ڈاکٹروں کی پریس کانفرنس
غزہ- المعمدانی ہسپتال کے طبی عملے نے اسرائیلی وحشیانہ حملے میں شہید ہونے والے بچوں کی لاشوں کے درمیان پریس کانفرنس کی۔