گھروں کی صفائی

  • سال کے آخری دنوں میں گھروں کی صفائی اور سجاوٹ

    سال کے آخری دنوں میں گھروں کی صفائی اور سجاوٹ

    ایران میں قدیم زمانوں سے رسم ہے کہ ہجری شمسی سال کے آخری دنوں میں گھروں کی مسلسل صفائی اور نئی سرے سے سجاوٹ کرتے ہیں، اس رسم کو فارسی میں "خانہ تکانی" کہتے ہیں۔ اس دوران گھروں کا حلیہ ایک نیا روپ اختیار کرلیتا ہے اور گھر کے افراد گھر اور اس کے سامان کی صفائی اور دھلائی میں مصروف ہوجاتے ہیں۔