گوشت
-
بھارت نے امریکہ سے سور کا گوشت درآمد کرنے کی اجازت دیدی
بھارت نے پہلی بار امریکہ سے سور کے گوشت اور اس سے بننے والی مصنوعات درآمد کرنے کی اجازت دیدی۔
-
غریب افراد کے درمیان قربانی کے گوشت کی تقسیم
عید الاضحی کے موقع پر غریب افراد کے درمیان قربانی کا گوشت تقسیم کیا گيا۔
-
صوبہ گلستان میں نیازمندوں میں قربانی کے گوشت کی تقسیم
ایران کے صوبہ گلستان میں قربانی کے گوشت کو نیازمندوں اور مستحق افراد کے درمیان تقسیم کیا گیا۔
-
صوبہ کرد میں قربانی کے گوشت کی تقسیم
ایران کے شہر کرد میں قربانی کے گوشت کو نیازمندوں اور مستحق افراد کے درمیان تقسیم کیا گیا۔
-
بھارتی حکومت نے کتوں کے گوشت کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی
بھارتی حکومت نے کتوں کے پکّے اور کچّے گوشت کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔