برطانوی اخبار کے مطابق امریکی میڈیا نے فوجی ہلاکتوں اور جنگی اخراجات سے متعلق معلومات محدود کرنے کی پینٹاگون کی پالیسی پر شدید اعتراضات اٹھا دیے۔