گاؤں
-
ایرانی صوبہ آذربائیجان شرقی کے زگلیک اہر گاؤں میں عزاداری
ایرانی صوبہ صوبہ آذربائیجان شرقی کے زگلیک اہر گاؤں میں کربلا والوں کی یاد میں عزاداری منعقد ہوئی ۔
-
گاؤں کے عالم دین
حجۃ الاسلام امیر یعقوب پور سرآقا سید گاؤں میں ساکن ہیں وہ اس گاؤں میں ایک سال سے زائد عرصہ سے اہلخآنہ کے ہمراہ قیام پذير ہیں اور دینی خدمات انجام دے رہے ہیں۔