کپڑوں

  • کپڑوں کی پرنٹنگ کا ایرانی روایتی فن

    رنگ کے نقوش؛

    کپڑوں کی پرنٹنگ کا ایرانی روایتی فن

    قلمکاری ہاتھ سے یا مخصوص بلاکس سے سوتی کپڑوں پر مختلف نقش و نگار چھاپنے کا فن ہے۔ ایران کا تاریخی شہر اصفہان اس فن کا مرکز ہے۔ اصفہان صفوی دور حکومت میں ایران کا دار الخلافہ تھا، اس زمانے میں مردوں اور خواتین کے اکثر لباس قلمکاری والے کپڑوں سے تیار کئے جاتے تھے۔