کمبوڈیا
-
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں جنگ بندی کا معاہدہ
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا نے امریکی صدر ڈونلڈ ترامپ کی موجودگی میں ایک معاہدے پر دستخط کیے، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان طے شدہ جنگ بندی کو مضبوط کرنا ہے۔
-
کمبوڈیا کے وزیر خارجہ تہران کا دورہ کریں گے
کمبوڈیا کے وزیر خارجہ پراک سوخون نے تہران کے دورے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایرانی ہم منصب کو کمبوڈیا کے دورے کی دعوت دی ہے۔
-
ایران اور کمبوڈیا کا دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق
کمبوڈیا کی صدر نے ایران کے ساتھ تمام شعبوں خاص طور پر پارلیمانی تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔