کان کن
-
کوئٹہ میں کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث 6 افراد ہلاک
پاکستان میں کوئٹہ کے علاقہ مارواڑ میں کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث 6 کان کن جاں بحق جب کہ 2 کو بچالیا گیا ہے۔
-
چین میں 11 کان کنوں کو 14 روز بعد بحفاظت نکال لیا گیا
چین میں تباہ ہونے والی سونے کی کان کے ملبے تلے دبے 11 کان کنوں کو امدادی کارکنان نے 14 روز بعد بحفاظت نکال لیا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بیشتر کوئلہ کانیں بند ہوگئي ہیں
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مارگٹ اور مارواڑ میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بیشتر کوئلہ کانیں بند ہوگئی ہیں۔
-
بلوچستان میں مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے 11 کان کن مزدوروں کو شہید کردیا
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچھ میں مسلح وہابی دہشت گردوں نے ہزارہ سے تعلق رکھنے والے 11 شیعہ کان کن مزدوروں کو اغوا کرنے کے بعد فائرنگ کرکے شہید کردیا۔
-
چین میں کوئلے کی کان دبنے سے 16 کان کن ہلاک
چین کے شہر چونگ چنگ میں کوئلے کی کان بیٹھ جانے سے 16 کان کن ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے تین بھائیوں سمیت 4 کانکن ہلاک ہوگئے۔
-
سائیبریا ميں کان دبنے سے 11 کان کن ہلاک
سائیبریا ميں ایک ڈیم ٹوٹ گیا جس کا ملبہ ایک سونے کی کان پر گرا جس سے کان دب گئی اور 11 کان کن دب کر ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔
-
بلوچستان میں کوئلے کی کان میں حادثے کے نتیجے میں 8 کان کن ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کےعلاقے ڈیگاری میں کوئلے کی کان میں حادثے کے نتیجے میں 8 کان کن ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یوکرائن میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 4 افراد ہلاک
یوکرائن میں کوئلے کی کان میں زور دار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 کان کن ہلاک اور 13 لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
میانمار میں پتھر کی کان میں 50 کان کن ہلاک
میانمار میں قیمتی پتھروں کی کان لینڈ سلائیڈنگ کے باعث دب گئی جس کے نتیجے میں 50 کان کنوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔