ڈاکٹر صابر ابو مریم
-
غزہ کا محاصرہ، اصل مسئلہ اور واحد حل
مالی امداد اپنی جگہ ضروری ہے، مگر یہ کافی نہیں۔ اگر محاصرہ برقرار رہے تو صرف مالی امداد دینا دراصل اسرائیل کی اسی پالیسی کو مضبوط کرتا ہے، جسکے تحت غزہ کی آبادی کو بتدریج بھوکا رکھنے کے ذریعے قابو میں کرنے اور بے گھر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
کیا غزہ میں جاری جرائم کی مذمت کافی ہے؟
غاصب صیہونی گینگ اسرائیل کے ساتھ براہ راست تعلق رکھنے والے مسلمان عرب و غیر عرب ممالک کی حکومتوں سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ شدت کے ساتھ کیا جائے۔