چہار محال و بختیاری
-
ایران نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی قرارداد کو مسترد کردیا/ ایران اپنے مؤقف پر قائم رہےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے عوام کے ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی ایران مخالف قرارداد کے باوجود ہم اپنے مؤقف پر ثابت قدم رہيں گے
-
ایرانی صدر صوبہ چہار محل بختیاری کے صدر مقام شہر کرد پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی 24 ویں صوبائی سفر پر صوبہ چہار محال بختیاری کے صدر مقام شہر کرد پہنچ گئے۔
-
سرآقا سید گاؤں میں شادی کی شاندار تقریب
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ چہار محال و بختیاری کے گاؤں سر آقا سید میں شادی کی شاندار تقریب منعقد ہوئی ، اس گاؤں میں شادی کی تقریب کئی دن تک جاری رہتی ہے۔
-
بہار میں لالہ پھولوں کے لئے دوبارہ سانس لینے کا موقع
ایران کے صوبہ چہار محال بختیاری کے ضلع کوہرنگ کا دشت لالہ پھولوں کے اگنے کی اہم جگہ ہےاور یہ جگہ قومی قدرتی اثر کے عنوان سے ثبت ہوگئی ہے۔
-
چہار محال بختیار کے گاؤں موگوئی کا راستہ کھولنے کا کام مکمل
اسلامی جمہوریہ ایران کے روڈ اور ٹرانسپورٹ ادارے نے صوبہ چہار محال بختیار کے گاؤں موگوئی کار استہ کھولنے کا کام تکمیل تک پہنچا دیا ہے۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا چہار محال بختیاری کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سد ابراہیم رئيسی صوبہ چہار محال بختیاری کے دورے پر شہر کرد پہنچ گئے ہیں۔
-
دریا کے اس طرف
بی آبہ نامی گاؤں ایران کے صوبہ چہار محال بختیاری میں واقع ہے۔ یہ علاقہ کافی صعب العبور ہے جس کی وجہ بہت سی سماجی سہولیات سے محروم ہے۔
-
صوبہ چہار محال بختیاری کے آبشار
اس ویڈیو میں صوبہ چہار محال بختیاری کے آبشاروں کا شاندار منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
ایرانی صدر کے معاون کا صوبہ چہار محال بختیاری کا دورہ
اسلامی جمہویرہ ایران کے صدر کے معاون محمد باقر نوبخت صوبہ چہار محال بختیاری پہنچ گئے ہیں جہاں وہ بعض ترقیاتی پراجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔
-
صوبہ چہار محال و بختیاری کے اردل اور مشایخ علاقوں کے قدرتی مناظر
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ چہار محال و بختیاری کے اردل اور مشایخ علاقوں کے قدرتی مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
-
خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کا شہر کرد کا دورہ
خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے کمانڈرسعید محمد دو روزہ دورے پرشہر کرد پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے صوبہ چءار محال بختیاری کے گورنر اور دیگر حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
بازفت کے قبائلی علاقہ میں پانی پہنچانے کے پروجیکٹ کا آغاز
ایران کے صوبہ چہار محال بختیاری میں 700 خاندانوں تک پینے کا پانی پہنچانے کے پروجیکٹ کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
صوبہ چہار محال بختیاری میں گل محمدی کو جمع کرنے کی فصل کا آغاز
ایران کے صوبہ چہار محال بختیاری میں گل محمدی کو جمع کرنے کی فصل کا آغازہوگیا ہے۔
-
چہار محال بختیاری میں "خدا آفرین " صعب العبور راستہ
صوبہ چہار محال بختیاری کے پہاڑی علاقہ میں متعدد صعب العبور راستے ہیں جن میں "خدا آفرین " صعب العبور راستہ بھی شامل ہے۔
-
صوبہ چہار محال بختیاری میں "خدا آفرین " صعب العبور راستہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ چہار محال بختیاری کے پہاڑی علاقہ میں متعدد صعب العبور راستے ہیں جن میں "خدا آفرین " صعب العبور راستہ بھی شامل ہے خدا آفرین صعب العبور نامی راستہ صوبہ چہار محال بختیاری کے گزستان علاقہ میں واقع ہے۔
-
بازفت علاقہ کے شاندار قدرتی مناظر
بہار میں پژمردہ علاقہ سرسبز اور شاداب ہوجاتے ہیں اس ویڈیو میں صوبہ چہار محال و بختیاری کے علاقہ بازفت میں بہار کی سرسبزی اور شادابی کے شاندار جلوے پیش کئے جاتے ہیں۔
-
بازفت علاقہ کے شاندار قدرتی مناظر
بہار میں پژمردہ علاقہ سرسبز اور شاداب ہوجاتے ہیں صوبہ چہار محال و بختیاری کا علاقہ بازفت بھی بہار میں سرسبز ی اور شادابی کے شاندار جلوے پیش کرتا ہے۔
-
خانہ بدوش قبائل کا بلم دریا سے عبور
ایران کے صوبہ چہار محال بختیاری میں خانہ بدوش قبائل صعب العبور راستوں سے گزرنے کے علاوہ بلم دریا سے بھی عبور کرتے ہیں یہ قبائل موسم گرما میں اپنے مویشیوں کے ہمراہ سرسبز علاقوں کی طرف سفر کرتے ہیں۔
-
نماز جمعہ کے مجازی خطبے
کورونا وائرس نے مذہبی اور سماجی سرگرمیوں پر منفی اثرات مرتب کئے جس کے نتیجے میں بہت سی مذہبی تقریبات منسوخ ہوگئیں جن میں نماز جماعت اور جمعہ بھی شامل ہیں۔ لیکن صوبہ چءار محال بختیار کے امام جمعہ نے مجازی خطبقون کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے وہ ہر جمعہ کو سوشل میڈیا اور صوبائی ٹی وی چینل کے ذریعہ خطبہ دیتے ہیں۔
-
پہاڑی بادام کے شکوفہ
پہاڑی بادام ایک گیاہی پودا ہے جو بہار کے موسم میں پہاڑی علاقہ میں اگتا ہے یہ گیاہ ایران کے صوبہ چہار محال و بختیاری میں بڑیم قدار میں پائی جاتی ہے۔ اس گیاہ کا پودا 2 سے 3 میٹر تک اونچا ہوتا ہے۔
-
چہار محال بختیاری میں پیاز کی کاشت
ایران کے صوبہ چہار محال بختیاری میں کسانوں کی طرف سے کھیتوں میں پیاز کی کاشت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
چہار محال بختیاری کے داخلی راستوں پر اسکریننگ کا کام جاری
ایران کے صوبہ چہار محال بختیاری میں کے داخلی راستوں پر اسکریننگ اور سماجی سطح پر دوری اور فاصلہ قائم رکھنے کی اسکیم پر عمل جاری ہے۔
-
بہار کا سرمائي منظر
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ چہار محال بختیار میں بہار کی آمد پر سرمائی منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
بہار کے سائے میں
ایران کا صوبہ چہار محال و بختیاری سرد اور پہاڑی علاقہ ہے جہاں ایران کے دوسرے علاقوں کی نسبت بہار ذرا دیر سے پہنچتی ہے اس علاقہ میں بادام کے درخت سب سے پہلے بہار کا استقبال کرتے ہیں۔
-
زاگرس کے پہاڑی علاقہ میں زعفران جمع کرنے کی فصل کا آغاز
ایران کے صوبہ چہار محال بختیاری میں میں زعفران جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے ، صوبہ چہار محال بختیار جڑی بوٹیوں اور گیاہی دواؤں کا مرکز ہے۔
-
صوبہ چہار محال بختیاری میں پیاز جمع کرنے کی فصل کا آغاز
صوبہ چہار محال بختیاری میں کسان کھیتوں سے پیاز جمع کرنے میں مصروف اور مشغول ہیں۔
-
ایرانی صدر کے معاون کا صوبہ چہار محال بختیاری کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کے معاون محمد باقر نوبخت نے صوبہ چہار محال و بختیار کے تعمیراتی منصوبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
چشمہ دیمہ میں سیاحتی اورتفریحی سرگرمیاں
ایران کا صوبہ چہار محال و بختیاری چشمہ خروشاں سرزمین کے نام سے بھی معروف ہےچشمہ دیمہ صوبہ کا اہم سیاحتی مقام ہےاور یہاں کا معدنی پانی ملک کا بہترین پانی ہے۔
-
صوبہ چہار محال بختیاری میں تبلیغات اسلامی کے نئے مدیر کی معرفی
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی کی موجودگی میں صوبہ چہار محال بختیاری میں تبلیغات اسلامی کے نئے مدیر کی معرفی کی تقریب منعقد ہوئی اور سابقہ مدیر کی خدمات کی قدردانی کی گئی۔
-
مزاحمتی اقتصاد کے سائے میں گاؤں میں ہی قیام
علی بابا جمالی صوبہ چہار محال و بختیاری کے ضلع کوہرنگ کے گاؤں سیل کاہ کے رہنے والے ہیں اور اس نے مزاحمتی اقتصادی پالیسی کے سائے میں گاؤں میں ہی قیام کیا اور بھیڑ بکریاں پال کر مزاحمتی اقتصاد کا شاندار نمونہ پیش کیا ہے۔