چمن بارڈر
-
افغانی عبوری حکومت سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کے واقعات روکے، پاکستانی وزیراعظم
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے افغان عبوری حکومت سے مطالبات کیا ہے کہ سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کے واقعات روکے جائیں۔
-
پاکستان افغان سرحد بابِ دوستی آج کھولنے کا اعلان
ڈپٹی کمشنر چمن نے آج سے بابِ دوستی ہر قسم کی دوطرفہ تجارت کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
-
چمن میں پاکستانی فوج اور طالبان کے مابین سرحدی جھڑپ،6 جانبحق اور 17 زخمی
افغانستان میں جب سے طالبان برسراقتدار آئے ہیں اب تک دونوں ملکوں کے درمیان کئی بار سرحدی جھڑپیں ہو چکی ہیں اور دونوں ہی ممالک ایک دوسرے پر چھڑپ شروع کرنے کا الزام عائد کرتے رہے ہیں۔
-
پاکستان اور طالبان کے درمیان مذاکرات کامیاب، چمن بارڈر آج کھل جائے گا
چمن بارڈر 13 نومبر کو ایک حملے کے بعد بند کردیا گیا تھا۔ ایک ہفتہ قبل افغانستان سے آنے والے حملہ آور کی فائرنگ سے ایک پاکستانی سیکیورٹی اہلکار جانبحق اور دو زخمی ہوئے تھے۔