چاوش اوغلو
-
ایرانی اور ترک وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس؛
ایران اور ترکی خطے کی مضبوط ترین جمہوریتیں ہیں، امیر عبداللہیان
ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے انقرہ میں دو طرفہ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ترکی کے وزير خارجہ کی تہران میں ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو تہران کے دورے پر ہیں ، جہاں اس نے ایران کے وزير خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران اور ترکی کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے وزراء خارجہ نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں ٹیلیفون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ترکی میں افغان امن کانفرنس ملتوی کردی گئی
ترکی میں ہونے والے افغان امن مذاکرات میں طالبان نے شرکت سے انکار کردیا جس کے بعد کانفرنس ملتوی کردی گئی۔
-
ترکی اور یونان کے وزرائے خارجہ پریس کانفرنس کے دوران لڑ پڑے
ترکی اور یونان کے وزرائے خارجہ باہمی تعلقات کو بہتر بنانے کے بجائے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران لڑ پڑے ۔
-
ایرانی وزیر خارجہ ترکی پہنچ گئے/ ترک وزير خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے ہیں، جہاں انھوں نے ترک وزير خارجہ داؤد اوغلو سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ترکی کی یونان کو فوجی حملے کی دھمکی
ترکی کے وزير خارجہ نے مشرقی بحیرہ روم میں تیل کی تلاش کی کوشش کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر یونان نے ترکی کی اس تلاش کو روکنے کی کوشش کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔
-
ہمسایہ ممالک ہمیشہ ایران کی ترجیحات میں شامل / ترک حکام سے گفتگو مفید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے استنبول میں ترک وزیر خارجہ کے ساتھ مذاکرات اور گفتگو کو تعمیری قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک ہمیشہ ایران کی ترجیحات میں شامل ہیں۔