پہچان
-
مسلمانوں کو اپنی اصل شاخت اور پہچان کی جانب رجوع کرنے کی ضرورت ہے، علامہ سید جواد نقوی
تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے زیر اہتمام وحدتِ امت کانفرنس سے خطاب میں پاکستانی معروف ممتاز عالم دین نے کہاکہ مسلمانوں کو اپنی اصل شاخت اور پہچان کی جانب رجوع کرنے کی ضرورت ہے، جس نے انہیں عرب کے ریگزاروں سے اٹھا کر دنیا کا حاکم بنایا تھا۔
-
دعائے عرفہ عبد و معبود کے درمیان گہرے رابطہ کا مظہر
یوم عرفہ ، اللہ تعالی کی پہچان ، تضرع و زاری ، دعا اور توبہ کے قبول ہونے کا اہم دن ہے اور دعائے عرفہ عبد و معبود کے درمیان گہرے رابطہ کا مظہرہے۔