پہلی برسی
-
قم میں شہید فخری زادہ کی پہلی برسی کی مناسبت سے تقریب منعقد
قم میں حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے شبستان امام خمینی (رح) میں شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی پہلی برسی کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی، جس میں حرم مطہر کے زائرین ، مجاورین اور شہید کے اہلخانہ نے شرکت کی۔
-
دمشق میں شہید میجر جنرل سلیمانی کی پہلی برسی منعقد
شام کے دارالحکومت دمشق میں اسلام کے مایہ ناز کماںڈر شہید میجر جنرل سلیمانی کی پہلی برسی منائي گئی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی برسی کا اختتامی اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی کی موجودگی میں کرمان میں شہید قاسم سلیمانی کی برسی کا اختتامی اجلاس منعقد ہوا۔
-
بغداد میں عراقی شہریوں کا عظیم الشان اجتماع/ شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی کو خراج عقیدت پیش
دنیائے اسلام کے مایہ ناز کمانڈروں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر بغداد کے تحریر اسکوائر پر لاکھوں عراقی شہریوں نے جمع ہوکر شہید سلیمانی ، شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے ساتھ شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
حرم حضرت زینب (س) میں شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی منعقد
شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ مبارک پر شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی منائی گئي جس میں حجۃ الاسلام صفار ہرندی اور شامی فوج کے سیاسی شعبہ کے سربراہ میجر جنرل حسن سلیمان نے شرکت کی۔
-
کرمان میں شہید سلیمانی کی قبر کے قریب امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں کی گونج
صوبہ کرمان میں شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر شہید کی قبر کے قریب جمع ہونے والے سوگواروں نے امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے اور شہید کے خون کا انتقام لینے کا مطالبہ کیا۔
-
اسلام کے مایہ ناز کمانڈر شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی منعقد
اسلام کے مایہ نازاور ہر دلعزیز کمانڈروں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس اور ان ےک ساتھی شہیدوں کی پہلی برسی کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی جس میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ سمیت ملکی اور غیر ملکی مہمانوں نے شرکت ک
-
سید حسن نصر اللہ کا شہید سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر خطاب
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر خطاب کریں گے۔
-
شہید سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کی برسی کے موقع پر لبنان کی سڑکوں کا منظر
اسلام کے مایہ ناز کمانڈر شہید میجر جنرل سلیمانی اور عراقی رضاکار فورس کے سابق ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی مہندس کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر لبنان کی سڑکوں کو شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کے فوٹوؤں سے سجا دیا گيا ہے۔
-
مدرسہ معصومیہ میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی منعقد
قم المقدس میں مدرسہ علمیہ معصومیہ میں شباب المقاومۃ کے عالمی محاذ کی جانب سے شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی منائي گئی۔