پولیس افسران
-
پولیس فورس ملک کی عزت و سربلندی کا باعث ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے ملک کے پولیس افسران سے خطاب کے دوران کہا کہ آپ ملک کی شہری حفاظت کے قلعے اور قوم کی عزت و سربلندی کا باعث ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین، 24 گھنٹوں سے بھی کم عرصے میں دوسرے صہیونی جنرل کا استعفیٰ
صیہونی رجیم کی برّی افواج کے کمانڈر کے استعفے کے بعد اس رجیم کے انٹیلی جنس سربراہ نے بھی مستعفی ہونے کا باضابطہ اعلان کردیا۔
-
جرمنی میں خوفناک دھماکہ سے متعدد پولیس افسران زخمی
جرمنی کے شہر راٹنگن کی ایک رہائشی عمارت میں دھماکے سے متعدد پولیس افسران اور فائر فائٹرز زخمی ہوگئے۔