پرچم لہرایا گیا
-
عید غدیر کی مناسبت سے تہران میں سب سے بڑا علوی پرچم نصب+ ویڈیو
عیدِ سعید غدیر خم کی آمد پر ایران کے دارالحکومت تہران میں 1000 مربع میٹر عظیم علوی پرچم لہرایا گیا۔
-
گنبد حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) پر سیاہ پرچم لہرایا گیا
حرم مطھر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے سبز پرچم کو محرم الحرام کی مناسبت سے سیاہ پرچم میں تبدیل کردیا گیا۔