ٹکراﺅ
-
ہندوستان اور پاکستان کے طیاروں کا کشمیر کے سرحدی علاقے میں ٹاکرا
پاکستانی میڈیا ذرائع نے خبر دی کہ کشمیر میں کنٹرول لائن کے قریب پرواز کرنے والے بھارتی طیارے پاکستانی فضائیہ کے بروقت ردعمل پر بھاگ کھڑے ہوئے۔
-
تل ابیب اور انقرہ شام کے بگڑتے حالات کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ کیا مفادات کی جنگ شروع ہو گئی ہے؟
بعض تجزیہ نگاروں نے شام میں صیہونی رژیم اور ترکی کے درمیان کشمکش کو شام کو تقسیم کرنے کی تل ابیب کی کوششوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔