ٹویٹر
-
ہزاروں بے گناہ فلسطینیوں کا خون کافی نہیں تھا؟ پاکستانی شوبز ستاروں کا اسرائیل سے سوال
پاکستانی شوبز ستاروں نے قابض اسرائیل فوج کی جانب سے غزہ میں قائم معمدانی ہسپتال پر فضائی حملے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
-
رہبر معظم کا پہلی بار عبرانی زبان میں صیہونیوں کو مخاطب کرتے ہوئے انتباہی پیغام
رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے ایکس اکاؤنٹ Khamenei.ir نے ایک بے مثال اقدام کا مظاہرہ کرتے ہوئے عبرانی میں ایک ٹویٹ شائع کیا۔
-
سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان میں ورچوئل دفاتر کھولیں گی
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کمپنیوں کے درمیان پاکستان میں ورچوئل دفاتر کے قیام پر اتفاق ہو گیا۔
-
لاطینی امریکی ممالک کی صلاحیتوں پر ہماری نگاہ، ایران کی متوازن خارجہ پالیسی کا حصہ ہے، عبداللہیان
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ لاطینی امریکہ کی صلاحیتوں کی جانب ہماری نگاہ، حکومت کی متوازن خارجہ پالیسی کا حصہ ہے۔
-
ایران-وینزویلا کی صلاحیتیں، 20 سالہ اسٹریٹجک معاہدے کے نفاذ کی ضمانت دیں گی، ایرانی وزیر خارجہ
وینزویلا؛ ایرانی وزیر خارجہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایران اور وینزویلا کے درمیان بہت سی تجارتی اور اقتصادی صلاحیتیں موجود ہیں، مزید کہا کہ یہ صلاحیتیں دونوں ممالک کے 20 سالہ دور کے نفاذ کی ضمانت دیں گی۔