وزارت تعلیم
-
پاکستان میں 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے پر اتفاق
پاکستان کے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت صوبائی وزراء تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء تمام کلاسوں کی سرگرمیاں مرحلہ وار شروع کرنے پر متفق ہوگئے ہیں۔
-
رہبر معظم کا وزارت تعلیم کے اہلکاروں سے براہ راست خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے وزارت تعلیم کے اہلکاروں سے براہ راست خطاب کیا۔
-
متحدہ عرب امارات نے دنیائے اسلام کے ساتھ بہت بڑی خیانت کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا: متحدہ عرب امارات نے دنیائے اسلام کے ساتھ بہت بڑی خیانت کی ہے۔