وائٹ ہاوس
-
وائٹ ہاوس کا مبینہ اسرائیلی منصوبوں کی خفیہ دستاویزات کے افشاء پر ردعمل
وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے کہا کہ ہم نہیں جانتے کہ اسرائیل کے (مبینہ) پروگراموں کے بارے میں خفیہ دستاویزات افراد نے افشا کیں یا سائبر دراندازی کا نتیجہ تھیں۔
-
امریکہ اسرائیل کو جواب دینے کے بارے میں ایران کے بیانات کو سنجیدگی سے لیتا ہے، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ واشنگٹن اسرائیل کو جواب دینے کے بارے میں ایران کے بیانات کو سنجیدگی سے لیتا ہے۔
-
صدر جوبائیڈن کی افطار پارٹی بدنظمی کی نذر ہوگئی
مسلمان مہمانوں نے غزہ میں جنگ کے خلاف اعتراض کرتے ہوئے افطار پارٹی کو درمیان میں چھوڑدیا جس سے پروگرام بدنظمی کا شکار ہوگیا۔
-
امریکہ، صدر بائیڈن طبی معاینے کے لئے ہسپتال میں داخل
امریکی ذرائع کے مطابق صدر بائیڈن کو طبی معاینے کے لئے فوجی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
-
بائیڈن انتظامیہ کے اہلکاروں کا وائٹ ہاؤس کے باہر فلسطین کے حق میں احتجاج
بائیڈن انتظامیہ کے اہلکاروں نے وائٹ ہاؤس کے باہر فلسطین کے حق میں احتجاج کیا۔
-
اسلامی جہاد کا تل ابیب کے نازیوں کو شکست دینے کے لیے مزاحمت پر زور
فلسطینی تحریک اسلامی جہاد نے صیہونی حکومت اور امریکہ کو شکست دینے کے لیے مزاحمت اور استقامت کے آپشن پر زور دیا۔
-
ویڈیو| وائٹ ہاؤس کے سامنے سید الشہداء (ع) کا ماتم
امریکہ کے صدر کی سرکاری رہائش گاہ و دفتر وائٹ ہاؤس کے سامنے مسلمانوں نے عزاداری کی۔
-
ایران اور روس کے تعلقات پر تشویش ہے، وائٹ ہاؤس
امریکہ نے دوسرے ممالک کے معمالات میں مداخلت نہ کرنے کے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان بڑھتے تعلقات پر تشویش ہے۔
-
غاصب صیہونی صدر کی وائٹ ہاوس یاترا، موضوع گفتگو ایران ہوگا
غاصب صیہونی حکومت کے سربراہ جو بائیڈن سے ملاقات کے لیے اگلے ہفتے امریکا جائیں گے۔
-
دنیا میں نیا نظام متعارف ہورہا ہے، نریندر مودی
وائٹ ہاوس میں امریکی صدر جوبائیڈن کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ دنیا کا موجودہ نظام بدل کر نیا نظام اس کی جگہ لے رہا ہے۔
-
ایران اور روس کے درمیان یوکرائن جنگ میں تعاون کا کوئی ثبوت نہیں ملا، امریکہ کا اعتراف
وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرائن جنگ میں ایران اور روس کے درمیان کسی تعاون کا اب تک کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار/کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تیارہے،وائٹ ہاؤس+تصاویر
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرمانہ الزامات پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ امریکی تاریخ میں یہ پہلا موقع جب کسی بھی سابق صدر پر فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔
-
ایران کے انتقام کا خوف؛ وائٹ ہاؤس نے پومپیو اور رابرٹ ہک کی سیکورٹی میں توسیع کردی
ایران کے انتقامی اقدام سے بڑھتے ہوئے خوف کے سائے میں وائٹ ہاؤس نے دو سابق سرکاری اہلکاروں کی حفاظت کے لیے سیکورٹی انتظامات میں توسیع کردی ہے۔
-
وائٹ ہاؤس؛ آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک اور4 زخمی
امریکہ میں وائٹ ہاؤس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
-
وائٹ ہاوس نے امریکہ میں تعینات چین کے سفیر کو طلب کرلیا
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر کے متنازعہ دورہ تائیوان نے بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان جاری تناو میں اضافی کیا ہے۔