نمازظہر
-
لکھنو میں نمازیوں کو ہندو انتہا پسندوں کی قتل کی دھمکیاں
بھارت کے شہرلکھنو کے ایک مال میں نماز پڑھنے پرہندوانتہاپسندوں آپے سے باہر ہوگئے اورنمازیوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔
-
حرم رضوی میں نماز ظہر باجماعت ادا کی گئی
حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حرم رضوی میں طبی پرٹوکول کی رعایت کے ساتھ نماز ظہرین باجماعات ادا کی گئی۔