مگر مچھ
-
چڑیا گھر کے کارکن پر مگر مچھ کا خوفناک حملہ
اس ویڈیو میں چڑیا گھر کے کارکن پر مگرمچھ کے حملے کا دل دہلا دینے والا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
ہاتھی اور مگرمچھ میں لڑائی
اس ویڈیو میں ہاتھی اور مگر مچھ کے درمیان لڑائی کا منظر پیش کیا جاتا ہے ۔ مگر مچھر ہاتھی کے بچوں کو شکار کرنا چاہتا ہے جو ہاتھی کے حملے میں ہلاک ہوگیا۔
-
بھارت میں 15 سالہ لڑکے کو مگر مچھ نگل گیا
بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک 15 سالہ لڑکے کو مگر مچھ نے زندہ نگل لیا۔
-
انڈونیشیا میں 13 فٹ لمبے مگرمچھ کی گردن میں موٹر سائکل کا ٹائر پھنس گیا
انڈونیشیا میں 13 فٹ لمبے خطرناک مگرمچھ کی گردن میں موٹر سائکل کا ٹائر پھنس گیا جسے نکالنے کے لیے مقامی انتظامیہ نے انعام کا اعلان کر دیا ہے۔
-
انڈونیشیا میں مگر مچھ نےخاتون پر حملہ کرکے ہلاک کردیا
انڈونیشیا میں ایک خاتون کی لاش ملی ہے ،جسے خطرناک مگر مچھ نے حملہ کرکے ہلاک کر دیا تھا جب کہ اسی علاقے سے ایک خاتون تاحال لاپتہ ہیں۔