مکہ معاہدہ
-
مکہ معاہدہ، ایران اور اسرائیل سمیت کسی کے بھی خلاف نہیں، اردوغان
ترک صدر نے کہا ہے کہ ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاع کے لیے ہونے والے مکہ معاہدے کو ایران کے خلاف معاہدہ نہیں سمجھنا چاہیے۔
-
مکہ دفاعی اتحاد کی توسیع کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں، پاکستان
پاکستانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کے درمیان قائم مکہ دفاعی اتحاد کا مقصد علاقائی سلامتی کو یقینی بنانا ہے اور فی الحال اس میں کسی نئے ملک کو شامل کرنے پر کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔
-
مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں، نیتن یاہو عالمی برادری کے لیے خطرہ بن چکا، ترک وزیرِ خارجہ
ترکیہ کے وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے مکہ معاہدے کو دفاعی نوعیت کا قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ نیتن یاہو عالمی برادری کے لیے ایک خطرہ بن چکا ہے اور اسے روکنا ضروری ہے۔
-
مکہ معاہدہ؛ ترکی، پاکستان اور سعودی عرب کا پہلا اجلاس، کل ترکیہ میں ہوگا
مکہ معاہدہ کے تحت قائم کی گئی سیاسی و دفاعی اسٹریٹجک کمیٹی کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد ہوگا۔
-
مکہ معاہدہ امریکہ کے خلاف ہے، خطے کے ممالک سے تعلقات جاری رہیں گے، جنرل محبی
سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے کہا ہے کہ ایران کو مکہ معاہدے سے کوئی تشویش نہیں اور اس کا سب سے اہم پیغام خطے سے امریکہ کے اثر و رسوخ اور موجودگی کو ختم کرنے کے لیے علاقائی ممالک کی کوشش ہے۔
-
مکہ معاہدہ ایران کے ساتھ براہ راست رابطے کا چینل بن سکتا ہے، صہیونی میڈیا
اسرائیلی اخبار ہاآرٹز کے مطابق سعودی عرب، ترکی اور پاکستان کے درمیان مکہ معاہدے کے تحت بننے والا اتحاد روایتی فوجی محاذ کے بجائے ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات اور خطے کے بحرانوں کے حل کے لیے ایک سیاسی و سفارتی پلیٹ فارم میں تبدیل ہو سکتا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو مستقبل میں درپیش چیلنجز
سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان حالیہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے میں ایک نئے سکیورٹی نظام کی بنیاد بن سکتا ہے، تاہم تینوں ممالک کے مختلف سکیورٹی مفادات، دفاعی ذمہ داریوں کے ابہام اور علاقائی صف بندی کے خدشات اس معاہدے کی مؤثریت کے لیے بڑے چیلنجز بن سکتے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
مکہ معاہدے پر صہیونی حکومت برہم کیوں؟
مکہ معاہدہ ایران کے خلاف جنگ میں ناکامی، امریکی دفاعی چھتری پر عرب ممالک کے کم ہوتے اعتماد اور تل ابیب سے دور علاقائی شراکت داری کی جانب بڑھتے رجحان کی عکاسی کرتا ہے، جس نے اسرائیل کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔
-
مکہ معاہدے کے آٹھ تضادات؛ کیا ریاض سہ فریقی وعدوں پر بھروسا کر سکتا ہے؟
سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مکہ معاہدے پر دستخط متعدد تضادات کے سائے میں ہوئے ہیں جن کے بارے میں ماہرین کا خیال ہے کہ یہ معاہدے کی شقوں پر عمل درآمد کے امکانات کو کم ترین سطح تک لے جاتے ہیں۔
-
اسرائیل خطے کے امن و استحکام کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے، ایران
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ خطے کے امن، استحکام اور باہمی تعاون کے لیے سب سے بڑا خطرہ اسرائیل ہے۔