مولانا کلب جواد
-
نفرت اور انتہاپسندی کسی مسئلے کا حل نہیں/قرآن کی بے حرمتی قابل مذمت ہے، مولانا کلب جواد نقوی
مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے سویڈن حکام کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ قرآن مجید مقدس کتاب ہے ،اس کے نسخے کو نذرآتش کرنا اشتعال انگیز عمل ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔
-
پاکستان میں شیعہ غیر محفوظ/ پاکستانی سرکار شیعوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام
ہندوستان کے ممتاز عالم دین، لکھنؤ کے امام جمعہ اور مجلس علماء ہند کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا کلب جواد پاکستان کے شہر پشاور میں شیعہ جامع مسجد میں کل نماز جمعہ کے دوران ہوئے دہشت گردانہ حملے پرشدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے جذبہ ایثار اور جذبہ قربانی کو تاریخ انسانیت میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
ہندوستان کے ممتاز عالم دین ، لکھنؤ کے امام جمعہ اور مجلس علماء ہند کے جنرل سکریٹری حجۃ الاسلام مولانا سید کلب جواد نقوی نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کے جذبہ ایثار اور جذبہ قربانی کو تاریخ انسانیت میں ہمیشہ یاد رکھا جائےگا۔