ممتا بینر جی
-
بھارتی وزیر اعظم مودی پر بھارتی معیشت کو تباہ کرنے کا الزام
بھارتی ریاست بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے نوٹ بندی ، جی ایس ٹی اور نجکاری کے فیصلوں پر مودی سرکار شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے بھارتی معیشت کو تباہ کردیا ہے۔
-
بھارتی وزیر اعظم مودی اور بنگال کی وزیر اعلی ممتا جی آمنے سامنے
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کلکتہ میں نیتاجی سبھاش چندر بوس کے یوم پیدائش کو پراکرم دیوس کے طور پر منانے کا اعلان کیا اور مضبوط ہندوستان بنانے کا دعوی کیا۔
-
مغربی بنگال کی اسمبلی نے بھی متنازع شہریت ترمیمی قانون کےخلاف قرارداد منظور کرلی
بھارت میں کیرالہ، راجھستان اور پنجاب کے بعد مغربی بنگال کی اسمبلی نے بھی مودی سرکار کے متنازع شہریت ترمیمی قانون کیخلاف قرارداد منظور کرلی ہے۔
-
مغربی بنگال کی وزیر اعلی کا شہریت سے متعلق بھارتی ترمیمی قانون لاگو نہ کرنے کااعلان
بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاجی مارچ کے دوران کہا ہے کہ ان کی ریاست میں یہ قانون ان کی لاش پر سے گزر کر ہی لاگو ہوگا۔