مقبوضہ کشمیر
-
پاک بھارت کشیدگی، ایران کی ثالثی کی پیشکش
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور مفاہمت کے لیے ثالث بننے پر آمادہ ہے۔
-
بھارت کسی بھی مہم جوئی سے باز رہے، پاکستان کی وارننگ
پاکستان نے بھارت کو مہم جوئی سے خبردار کرتے ہوئے کسی قسم کی غلطی کی صورت میں بھرپور جوابی کاروائی کا عندیہ دیا ہے۔
-
مسئلہ کشمیر، پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک دیرینہ تنازع
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر کے مسئلے پر سات دہائیوں سے اختلافات چل رہے ہیں اور اس تنازعے کے نتیجے میں دونوں ممالک تین جنگیں بھی لڑچکے ہیں۔
-
بھارت، ہریانہ اور جموں وکشمیر میں ریاستی انتخابات، کانگریس کی برتری
ہریانہ اور بھارت کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں ابتدائی نتائج کے مطابق کانگریس کو برتری حاصل ہے۔
-
جموں و کشمیر کے زرعی شعبے میں اسرائیل کی سرمایہ گزاری ایک نئے بحران کا آغاز، مولانا سید عابد حسینی
کشمیر کے تجزیہ نگار و مبلغ نے کہا ورنہ وہ دن دور نہیں ہوگا، جب فلسطین کی طرح کشمیر کی سرزمین بھی کشمیریوں سے خالی ہوگی۔