معنوی تقریب
-
ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ:
ماہ مبارک رمضان قرآن کی بہار، عبودیت،معنویت اور اخلاق کے حصول کا سنہرا موقع ہے
ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجۃ الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور نے کہاکہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ماہ مبارک رمضان قرآن کی بہار، عبودیت ،نفس کی ریاضت اور تربیت، معنویت اور اخلاق کے حصول کا سنہرا موقع ہے، اس مہینہ میں ارشاد و ہدایت ، احیاء قلوب اور روزہ کے باعث دلوں میں رقت اور نرمی پیدا ہوتی ہے۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام میں "ام داؤد" کی معنوی تقریب
حرم امام رضا علیہ السلام میں پندرہ رجب المرجب کو عمل ام داؤد کی معنوی تقریب منعقد ہوئی۔
-
تہران یونیورسٹی میں اعتکاف
تہران یونیورسٹی کی مسجد میں اعتکاف کی معنوی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور راز و نیاز کررہے ہیں۔