مسلم لڑکیوں کی شادی
-
بھارتی سپریم کورٹ میں مسلم لڑکیوں کی شادی سے متعلق عرضی داخل
بھارتی سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی ہے جو 15 سال سے زیادہ عمر والی مسلم لڑکیوں کے ذریعہ اپنا شوہر چننے کے حق سے متعلق ہے۔ عرضی قومی کمیشن برائے تحفظ حقوق اطفال کی جانب سے داخل کی گئی ہے۔
-
بھارت میں مسلم لڑکیوں کی شادی کی عمر بڑھا کر دیگر مذاہب کے برابر کرنے کا مطالبہ
بھارتی سپریم کورٹ نے قومی کمیشن برائے خواتین کی عرضی پر مرکز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چار ہفتوں میں جواب طلب کیا ہے۔ کمیشن نے تمام مذاہب اور برادریوں کی لڑکیوں کے لیے شادی کی عمر 18 سال کرنے کا مطالبہ کیا ہے