محمد علی جناح
-
بانی پاکستان کا یوم پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج پاکستان بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، اس حوالے سے کراچی سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد ہوئیں۔
-
بانیٔ پاکستان محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے
بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
تمام چیلینجز پرقابو پاکر قائد کےعظیم پاکستان کو جلد حاصل کر لیں گے، پاکستانی وزیر اعظم
ان خیالات کا اظہار پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے قائداعظم محمد علی جناح کے 74 ویں یوم وفات پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کیا۔
-
بانیٔ پاکستان کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد
بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ کے یومِ پیدائش کے موقع پر کراچی میں ان کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی باوقار تقریب منعقد ہوئی۔