علیرضا سپاہی اور علیرضا رئیسی، اصفہان میں ہونے والے اس جرم کے دو ایسے عناصر ہیں جن کی ہولناک اور وحشیانہ کارروائیوں کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار مظلومانہ طور پر شہید ہوئے تھے۔ آج ان مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔