لباس
-
کپڑے پر دستی ہنر کے شاہکار
اس رپورٹ میں مشرقی آذربائیجان میں لباس اور کپڑوں پر کڑھائی اور دستی ہنر کے شاہکار پیش کئے جاتے ہیں یہ کپڑے بیرون ملک بھی صادر کئے جاتے ہیں۔
-
بجنورد میں ڈاکٹروں کے مخصوص لباس کی تیاری
ایران کے شہر بجنورد میں ایک چصوٹی فیکٹری میں ڈاکٹروں کے مخصوص لباس تیار کئے جاتے ہیں۔
-
تہران میں کپڑوں کے گودام میں آگ لگ گئی
تہران میں پلاسکو کے قریب کپڑوں کے گودام میں لگي آگ پر فائر بریگیڈ کے عملے نے قابو پالیا ہے۔
-
بھارت میں جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائد
بھارتی ریاست بہار کی حکومت نے حکومتی دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین پر جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔