لاک ڈاؤن
-
پاکستان میں پیر سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان
پاکستان میں کورونا وائرس کی روک تھام کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے پیر سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا جب کہ پبلک ٹرانسپورٹ کو آج سے بحال کردیا جائے گا۔
-
پاکستان کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں لاگ ڈاؤن کا فیصلہ
پاکستان کی صوبائی حکومتوں نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں صوبہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیرمیں 8 سے 16 مئی تک پابندیوں کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستانی حکومت کا ملک میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا اشارہ
پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال ایک ہفتے میں بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا۔
-
بھارت کی چار ریاستوں مہاراشٹرا، اڑیسہ، کیرالہ اور کرناٹکا میں ویک اینڈ لاک ڈاؤن نافذ
بھارت کی چار ریاستوں مہاراشٹرا، اڑیسہ، کیرالہ اور کرناٹکا میں کورونا وائرس کی بدترین صورتحال کو مدِنظر رکھتے ہوئے ویک اینڈ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔
-
اٹلی میں حکومت نے ایسٹر پر لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا
اطالوی حکومت نے ایسٹر کے موقع پرکورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔
-
کویتی حکومت نے 30 دن تک رات کے وقت کا مکمل کرفیو نافذ کردیا
کویت نے ملک میں کورونا وائرس کو روکنے کے لیے 30 روز کے لیے رات کے وقت مکمل کرفیو نافذ کردیا ہے جو 8 اپریل تک جاری رہے گا۔
-
بیلجیئم حکومت کا 13 فروری سے لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا اعلان
بیلجیئم کے وزیر اعظم نے 13 فروری سے لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد پارکس اور باربر شاپس بھی کھل جائیں گی۔
-
برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے بعد ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا مطالبہ
برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم پھیلنے کےبعد ہر طرف بحرانی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
-
تہران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے لاک ڈاؤن کا آغاز
ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں لاک ڈاؤن کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
ہمدان میں کورونا کی روک تھام کے سلسلے میں لاک ڈاؤن کا آغاز
ایران کے صوبہ ہمدان میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں دو ہفتہ کے لئے لاک ڈاؤن کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
آزاد کشمیر میں 15 دن کے لئے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان
آزاد کشمیر میں کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر 15 دن کے لئے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
امریکی ریاست آریگون اور نیو میکسیکو میں لاک ڈاؤن کا اعلان
امریکی ریاست آریگون اور نیو میکسیکو کے گورنرز نے کورونا وائرس کیسز میں اضافے کو دیکھتے ہوئے ایک مرتبہ پھر لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔
-
برطانیہ میں ایک ماہ کے لئے لاک ڈاؤن کا اعلان
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے ملک میں 4 ہفتے کے طویل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔
-
کورونا وبا کی دوسری لہر کے باعث آئرلینڈ میں چھ ہفتوں کے لیے لاک ڈاؤن کا نفاذ
کورونا وبا کی دوسری لہر کی وجہ سےکیسز میں اضافہ ہونے کے باعث آئرلینڈ میں آج رات سے 6 ہفتوں کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔
-
کورونا وائرس کے باعث کئی ممالک میں پھر سے لاک ڈاؤن
کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیشِ نظر دنیا بھر کے مختلف ممالک کے شہروں میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے اور شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں پولیس نے لاک ڈاؤن کے دوران دکانیں بند کرادیں
پاکستان کے صوبہ پنجاب بھر میں سخت لاک ڈاؤن کا آغاز ہوگیا اور پولیس نے دکانیں بند کرادیں جبکہ تاجروں نے لاک ڈاؤن کو مسترد کرتے ہوئے سخت احتجاج کیا ہے۔
-
روس نے تین ماہ بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کردیا
روس میں حکومت نے تین ماہ بعد کورونا سے مرنے اور متاثر ہونے والوں کی تعداد میں کمی کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کاکورونا وائرس کے باوجود لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان
سعودی عرب کو شدید مالی بحران کا سامنا ہے جس کی وجہ سے سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ میں کمی کے آثار نہ ہونے کے باوجود اتوار سے تمام کاروباری سرگرمیوں پر عائد پابندیاں ختم کرنے کااعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز
پاکستان کے مختلف شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا ہے، داخلی و خارجی راستے سیل کر دیئے گئے ہیں۔
-
برطانیہ کا پیر سے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کرنے کا اعلان
برطانوی وزیر ٹرانسپورٹ گرانٹ شیپس نے کہا ہے کہ پیر سے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کی جائےگی۔
-
برطانیہ میں فیس ماسک نہ پہننے پر شہریوں پر جرمانہ عائد کیا جائےگا
برطانیہ میں 15 جون سے پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کے لئے فیس ماسک کا پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔ احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے کی صورت میں شہریوں پرجرمانہ کیا جائے گا۔
-
بھارت کا پیر سے ملک گیر لاک ڈاؤن نرم کرنے کا اعلان
بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کو ختم کردیا گیا ہے۔
-
واشنگٹن میں لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا اعلان
واشنگٹن کے میئر نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں کورونا وائرس میں کمی کے باعث لاک ڈاؤن میں نرمی کی جارہی ہے۔
-
تھائی لینڈ میں کورونا ایمر جنسی 30 جون تک بڑھا دی گئی
تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کے باعث لگائی گئی ایمرجنسی کو 30 جون تک بڑھا دیا گیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا تمام صوبوں میں پبلک ٹرانسپورٹ کھلے کا حکم
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن سے کورونا وائرس ختم نہیں ہوگا اور تمام صوبوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ پبلک ٹرانسپورٹ کھول دیں۔
-
برطانیہ کا یکم جون تک لاک ڈاؤن بڑھانے کا اعلان
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے یکم جون تک لاک ڈاؤن بڑھانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں تین دن لاک ڈاؤن کا فیصلہ
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے صوبے میں 3 دن مکمل لاک ڈاؤن اور 4 دن تمام دکانیں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان کا لاک ڈاؤن 9 مئی سے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن ہفتہ 9 مئی سے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اٹلی میں لاکھوں مزدور کام پر واپس/ اسپین میں ٹرانسپورٹ چلانے میں نرمی
اٹلی نے کورونا کے باعث ہونے والی ہلاکتوں میں مزید کمی ہونے کے بعد 4 مئی کو لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کردی ہے اور لاکھوں مزدور کام پر واپس آگئے ہیں۔
-
پاکستانی حکومت کا لاک ڈاؤن میں 9 مئی کے بعد مزید نرمی کرنے کا فیصلہ
پاکستانی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن میں 9 مئی کے بعد مزید نرمی کرنے پراتفاق کرلیا ہے۔