فنڈ
-
جو بایڈن نے انتخابی مہم کے لیے صدر ٹرمپ کے مقابلے میں زیادہ فنڈز جمع کرلیے
امریکہ کے صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بایڈن نے انتخابی مہم کے لیے مسلسل دوسرے ماہ میں صدر ٹرمپ کے مقابلے میں زیادہ فنڈز جمع کرلیے ہیں۔
-
مقبوضہ علاقوں میں20 لاکھ سے زیادہ فلسطینیوں کو امدادی بحران کا سامنا
اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں20 لاکھ سے زیادہ فلسطینی انسانی ہمدردی کے بحران کا سامنا کر رہے ہیں اور سب سے زیادہ خطرے کا سامنا کرنے والے افراد کی زندگیاں بچانے کے لیے 348 ملین ڈالر کی ہنگامی طور پر ضرورت ہے۔