فلائٹ آپریشن
-
سعودی عرب کی غیر ملکی ائیرلائنز کے عملے کی جہاز سے نکلنے پر پابندی عائد
سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو واپس لے جانے والی غیر ملکی ائیرلائنز کے عملے پر جہاز سے نکلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
سعودی عرب نےانٹرنیشنل فلائٹ آّپریشن معطل کردیا
سعودی عرب نے ملک میں کورونا وائرس پھیلنے کے بعد انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن 2 ہفتوں کے لیے معطل کردیا ہے۔